فلم : رات اور دن (1967)
نغمہ نگار: حسرت جےپوری
نغمہ : رات اور دن دیا جلے
گلوکار : لتا منگیشکر
موسیقار : شنکر جےکشن
اداکار : پردیپ کمار، نرگس
یوٹیوب : Raat Aur Din Diya Jale
رات اور دن دیا جلے
میرے من میں پھر بھی اندھیارا ہے
جانے کہاں ہے، او ساتھی
تو جو ملے جیون اجیارا ہے
پگ پگ من میرا ٹھوکر کھائے
چاند سورج بھی راہ نہ دکھائے
ایسا اجالا کوئی من میں سمائے
جس سے پیا کا درشن مل جائے
گہرا یہ بھید کوئی مجھ کو بتائے
کس نے کیا ہے مجھ پر انیائے
جس کا ہو دیپ وہ سکھ نہیں پائے
جیوت دئے کی دوجے گھر کو سجائے
خود نہیں جانوں ڈھونڈھے کس کو نظر
کون دشا ہے میرے من کی ڈگر
کتنا عجب یہ دل کا سفر
ندیا میں آئے جائے جیسے لہر
No comments:
Post a Comment