او یارا تو پیاروں سے ہے پیارا - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2020/02/16

او یارا تو پیاروں سے ہے پیارا

o-yaara-tu-pyaron-se-hai-pyara

فلم : کاش (1987)
نغمہ نگار : فاروق قیصر
نغمہ : او یارا تو پیاروں سے ہے پیارا
گلوکار : کشور کمار، انوپما دیشپانڈے
موسیقار : راجیش روشن
اداکار : جیکی شراف، ڈمپل کپاڈیہ
یوٹیوب : O Yaara Tu Pyaron Se Hai Pyara

او یارا تو پیاروں سے ہے پیارا
میرا ہے میرا ہی رہے گا
دلدارا میں تو یہ کہوں گا
پایا جگ سارا

یہ کیا کیا مچلے جیا
لب پہ ہنسی ہے دل میں خوشی ہے
پھر بھی کمی ہے تھوڑی سی
دل کی لگی ہے ویسے بجھی ہے
پھر بھی بچی ہے تھوڑی سی
میرا ہے میرا ہی رہیگا
دلدارا میں تو یہ کہوں گی
پایا جگ سارا

تو ہے جہاں، دل ہے وہاں
اپنی وفائیں
کتنی جتائیں، کتنی چھپائیں کہہ دینا
اپنی کہانی
کتنی چھپائیں، کتنی سنائیں کہہ دینا
میرا ہے میرا ہی رہے گا
دلدارا میں تو یہ کہوں گا
پایا جگ سارا

O Yaara Tu Pyaron Se Hai Pyara - film: Kaash (1987)

No comments:

Post a Comment