آج میرے پیار کی جیت ہو جانے دو - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2020/03/16

آج میرے پیار کی جیت ہو جانے دو

pyar-ki-jeet-ho-jaane-do

فلم : پیار کی جیت (1987)
نغمہ نگار: ساون کمار ٹک
نغمہ : آج میرے پیار کی جیت ہو جانے دو
گلوکار : آشا بھونسلے
موسیقار : اوشا کھنہ
اداکار : ششی کپور، ونود مہرہ، ریکھا
یوٹیوب : Aaj Mere Pyar Ki Jeet Ho Jane Do

یار پہ مجھے قربان ہو جانے دو
آج میرے پیار کی جیت ہو جانے دو

زندگی یار کے کام آ جائے تو میں
خدا کی قسم زندگی بیچ دوں
نہ ہو اجالا اگر پیار کی راہوں میں
اپنی آنکھوں کی میں روشنی بیچ دوں
بن کے نذرانہ مجھے قربان ہو جانے دو
آج میرے پیار کی جیت ہو جانے دو

وفا کے نام کو عام کر جاؤں میں
پھر اس کے بعد جیوں چاہے مر جاؤں میں
چکانا ہے مجھے پیار کے قرض کو
نبھانا ہے مجھے آج میرے فرض کو
جسم کو آج میرے نیلام ہو جانے دو
آج میرے پیار کی جیت ہو جانے دو
پیار کی جیت ہو جانے دو ۔۔۔

Aaj Mere Pyar Ki Jeet Ho Jane Do - film: Pyar ki jeet (1987)

No comments:

Post a Comment