تیری جھلک اشرفی سری ولی - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2022/02/17

تیری جھلک اشرفی سری ولی

teri-jhalak-ashrafi-srivalli

فلم : پشپا دی رائز پارٹ-1 (2021)
نغمہ نگار: راقب عالم
نغمہ : تیری جھلک اشرفی
گلوکار : جاوید علی
موسیقار : دیوی شری پرساد
اداکار : الو ارجن، رشمیکا مندنا، فہد فاصل
یوٹیوب : Srivalli (teri jhalak ashrafi) | Pushpa

نظریں ملتے ہی نظروں سے، نظروں کو چرائے
کیسی یہ حیا تیری، جو تو پلکوں کو جھکائے


رب جو پوشیدہ ہے، اس کو نہارے تو
اور جو گرویدہ ہے، اس کو ٹالے تو


اووو تیری جھلک اشرفی، شری ولی
نیناں مدک برفی
تیری جھلک اشرفی، شری ولی
باتیں کرے دو حرفی


ہممم سارا زمانہ ہے میرے پیچھے
پر یہ دیوانہ ہے تیرے پیچھے
سر یہ جھکنے نہ دوں دنیا کے آگے
پر تیری پائل دیکھوں کر کے سر نیچے


نہ ہے تمنا ہیرا پنّا
مجھ کو ہے بس تیرا بننا
اک جھلک تیری آنکھوں میں
خواب سجا جائے


اووو تیری جھلک اشرفی، شری ولی
لائی لائی لگا لائی لائی


تیری سہیلیاں سدا معمولی
اس کے مقابلے تھوڑی تو بھلی
جیسے ہی سولہواں چڑھ جائے ساون
تو کیا ہر لڑکی دکھے پھولوں کی کلی


بانس پہ لپٹی لال ساڑی
وہ بھی دکھے راج کماری
جھمکے بندی اور گجرے سے
روپ نکھر جائے پھر بھی
تیری جھلک اشرفی، شری ولی
باتیں کرے دو حرفی


Srivalli (teri jhalak ashrafi) - film: Pushpa (2021)

No comments:

Post a Comment