نظر کے سامنے جگر کے پاس - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2018/10/14

نظر کے سامنے جگر کے پاس

nazar-ke-samne-jigar-ke-paas

نغمہ : نظر کے سامنے جگر کے پاس
فلم : عاشقی (1990)
نغمہ نگار : سمیر
گلوکار : انورادھا پودوال، کمار سانو
موسیقار : ندیم شراون
اداکار : راہل رائے، انو اگروال
یوٹیوب : Nazar Ke Samne Jigar Ke Paas

نظر کے سامنے، جگر کے پاس
کوئی رہتا ہے، وہ ہو تم

بےتابی کیا ہوتی ہے، پوچھو میرے دل سے
تنہا تنہا لوٹا ہوں، میں تو بھری محفل سے
مر نہ جاؤں کہیں، ہو کے تم سے جدا

تنہائی جینے نہ دے، بےچینی تڑپائے
تم کو میں نہ دیکھوں تو دل میرا گھبرائے
اب مجھے چھوڑ کے دور جانا نہیں

نظر کے سامنے، جگر کے پاس
کوئی رہتا ہے، وہ ہو تم

Nazar Ke Samne - film: Aashiqui (1990)

No comments:

Post a Comment