تجھے بھولنے سے پہلے میری جان چلی جائے - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2018/11/03

تجھے بھولنے سے پہلے میری جان چلی جائے

nahi-ye-ho-nahi-sakta

نغمہ : تجھے بھولنے سے پہلے
فلم : برسات (1995)
نغمہ نگار : سمیر
گلوکار : کمار سانو، سادھنا سرگم
موسیقار : ندیم شراون
اداکار : بابی دیول، ٹوئنکل کھنہ
یوٹیوب : Nahi Yeh Ho Nahin Sakta | Barsaat

نہیں یہ ہو نہیں سکتا
کہ تیری یاد نہ آئے
بنا تیرے کہیں بھی دل
میرے اب چین نہ پائے
تجھے بھولنے سے پہلے
میری جان چلی جائے

او میری جان چلی جائے
او میری جان چلی جائے

اگر مجھ پہ یقین نہ ہو
مجھے تم آزما لینا
میں تم سے پیار کرتا ہوں
جہاں چاہے بلا لینا
توڑوں گا نہ یہ وعدے وفا
میں عاشق ہوں، دیوانہ ہوں
کوئی کیا مجھ کو سمجھائے
نہیں یہ ہو نہیں سکتا

تجھے بھولنے سے پہلے
میری جان چلی جائے
او میری جان چلی جائے
او میری جان چلی جائے

محبت کی حدوں سے ہم
چلو آگے نکل جائیں
بسا لیں گھر دلوں میں ہم
نہ دنیا کو نظر آئیں
چپکے سنیں دھڑکنوں کی صدا
میری دیوانگی دلبر
تیرے سر کی قسم کھائے
نہیں یہ ہو نہیں سکتا

تجھے بھولنے سے پہلے
میری جان چلی جائے
او میری جان چلی جائے
او میری جان چلی جائے

Nahin Yeh Ho Nahin Sakta - film: Barsaat (1995)

No comments:

Post a Comment