فلم : ارمان (1981)
نغمہ نگار: اندیور
نغمہ : رمبھا ہو ہو میں ناچوں تم ناچو
گلوکار : اوشا اتھپ
موسیقار : بھپی لہری
اداکار : راج ببر، رنجیتا، شکتی کپور، پریما نارائن، کلپنا ایر
یوٹیوب : Rambha Ho Ho Ho | Usha Uthup | Armaan 1981
رمبھا ہو ہو ہو سمبھا ہو ہو ہو
رمبھا ہو ہو ہو سمبھا ہو ہو ہو
میں ناچوں تم ناچو
جتنی تم پیار سے جی لو گے اتنی ہی زندگی
میں ناچوں تم ناچو، جتنی تم پیار سے جیو گے
اتنی ہی زندگی رمبھا ہو ہو سمبھا ہو ہو
سن لے او جانِ من میں تیری محبوبہ
مسکرا مسکرا ان راہوں میں دل ڈوبا دل ڈوبا
لیونگ وی آر لیونگ، ڈانسنگ وی آر ڈانسنگ
رمبھا ہو ہو سمبھا ہو ہو، میں ناچوں تم ناچو
دنیا میں لوگوں کے میلے یہ
آئیں گے جائیں گے ہو او او
یاروں سے مل کے ہم جھومیں گے، جھومیں گے گائیں گے
چھائیں گے چھائیں گے یا یا
پئیں گے ہاں پئیں گے، آل دا پیپل وی لَو
رمبھا ہو ہو سمبھا ہو ہو
میں ناچوں تم ناچو
جتنی تم پیار سے جی لو گے اتنی ہی زندگی
رمبھا ہو ہو سمبھا ہو ہو
رمبھا ہو ہو سمبھا ہو ہو
No comments:
Post a Comment