کبوتر جا جا جا - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2018/12/09

کبوتر جا جا جا

kabutar-ja-ja-ja

فلم : میں نے پیار کیا (1989)
نغمہ نگار: دیو کوہلی
نغمہ : کبوتر جا جا جا، کبوتر جا جا جا
گلوکار : ایس۔پی۔ بالا سبرامنیم، لتا منگیشکر
موسیقار : رام لکشمن
اداکار : سلمان خان، بھاگیہ شری
یوٹیوب : Kabootar Ja Ja Ja - Maine Pyar Kiya

جا جا جا ۔۔۔ جا جا جا ۔۔۔
کبوتر جا جا جا، کبوتر جا جا جا
پہلے پیار کی پہلی چٹھی ہو ۔۔۔
ساجن کو دے آ
کبوتر جا جا جا، کبوتر جا جا جا

ان سے کہنا، جب سے گئے تم
میں تو ادھوری لگتی ہوں
ان ہونٹوں پہ چپ سی لگی ہے
نہ روتی نہ ہنستی ہوں
بھول ہوئی جو انہیں ستایا ہو
کیسا پاپ کیا
کبوتر جا جا جا، کبوتر جا جا جا

من ہی من میں ان کو اپنا
سب کچھ مان چکی ہوں میں
وہ کیا ہیں، میں کون ہوں ان کی
ان کو اپنے ساتھ ہی لانا۔۔ ہو
دل ہی نہیں لگتا
کبوتر جا جا جا، کبوتر جا جا جا

یہاں کا موسم بڑا حسیں ہے
پھر بھی پیار اداس ہے
ان سے کہنا، دور سہی میں
دل تو انہی کے پاس ہے
تو یہ سندیش ان کو سنانا، او
تو یہ سندیش ان کو سنانا، میں پیچھے آیا
کبوتر جا جا جا، کبوتر جا جا جا

جہاں بھی دیکھوں تم ہی تم ہو
اور نظر نہ کچھ آئے
دل یہ چاہے اس عالم میں
کاش زمانہ رک جائے
آج سے پہلے کبھی نہیں تھی
اتنی حسیں دنیا
کبوتر جا جا جا، کبوتر جا جا جا

Kabutar Ja Ja Ja - film: Maine Pyar Kiya (1989)

No comments:

Post a Comment