فلم : میں کھلاڑی تو اناڑی (1994)
نغمہ نگار: رانی ملک
نغمہ : پاس وہ آنے لگے ذرا ذرا
گلوکار : کمار سانو، الکا یاگنک
موسیقار : انو ملک
اداکار : اکشے کمار، سیف علی خاں، شلپا شیٹی، راگیشوری
یوٹیوب : Paas Woh Aane Lage Zara Zara
پاس وہ آنے لگے ذرا ذرا
نظریں چرانے لگے ذرا ذرا
دل پہ وہ چھانے لگے ذرا ذرا
ذرا ذرا، ذرا ذرا، ذرا ذرا
دھڑکنیں چرانے لگے ذرا ذرا
پاس وہ آنے لگے ذرا ذرا
پاس وہ آنے لگے ذرا ذرا
ہمیں وہ چاہنے لگے ذرا ذرا
اپنا بنانے لگے ذرا ذرا
ذرا ذرا، ذرا ذرا، ذرا ذرا
دل کو دھڑکنے لگے ذرا ذرا
پاس وہ آنے لگے ذرا ذرا
ہو، کہتی ہے یہ تیری پائل
تونے کیا مجھے گھائل گھائل
شام سویرے دل میں میرے
تو نے مچا دی ہلچل ہلچل
تیری میری پریم کہانی
ہے ساگر کا گہرا پانی
لاکھوں دن اور لاکھوں راتیں
ختم نہ ہوگی اپنی باتیں
نیندیں اڑانے لگے ذرا ذرا
اپنا بنانے لگے ذرا ذرا
ہمیں وہ چاہنے لگے ذرا ذرا
ذرا ذرا، ذرا ذرا، ذرا ذرا
دھڑکنیں چرانے لگے ذرا ذرا
پاس وہ آنے لگے ذرا ذرا
ہو، آجا مجھ کو پاگل کر دے
خوشیوں سے یہ دامن بھر دے
حسرت ہے یہ دل میں میرے
محبوبہ سے دلہن کر دے
مانگ میں تیری تاریں بھر دوں
چاند کو تیرا کنگن کر دوں
پھولوں سے تصویر بناؤں
کرنوں سے میں روپ سجاؤں
دھڑکنیں چرانے لگے ذرا ذرا
سانسوں میں بسنے لگے ذرا ذرا
دل کو لبھانے لگے ذرا ذرا
ذرا ذرا، ذرا ذرا، ذرا ذرا
دھڑکنیں چرانے لگے ذرا ذرا
پاس وہ آنے لگے ذرا ذرا
اپنا بنانے لگے ذرا ذرا
ذرا ذرا، ذرا ذرا، ذرا ذرا
پاس وہ آنے لگے ذرا ذرا
پاس وہ آنے لگے ذرا ذرا
ہم بھی انہیں چاہنے لگے ذرا ذرا
ذرا ذرا
ہاں ، ذرا ذرا
No comments:
Post a Comment