فلم : ساجن کی بانہوں میں (1995)
نغمہ نگار: سمیر
نغمہ : کتنا سکون کتنا آرام ہے
گلوکار : کمار سانو
موسیقار : ندیم شراون
اداکار : رشی کپور، تبو، روینہ ٹنڈن، سمیت سہگل
یوٹیوب : Kitna Sukun Kitna Aaram
کتنا سکون کتنا آرام ہے
پاس میں تم ہو اور ہاتھوں میں جام ہے
شاید میری زندگی کی سب سے حسیں یہ شام ہے
کہہ رہا ہے یہ دل بےخودی میں صنم
اور کیا چاہیے زندگی میں صنم
عاشقی کا نشہ ایسے جاتا نہیں
تم کو دیکھے بنا چین آتا نہیں
کیسے زندہ رہوں
ان ہونٹوں پہ صرف تمہارا نام ہے
دلربا ہے کیا میں نے یہ فیصلہ
اب تو جینا نہیں ہے تمہارے سوا
تھوڑا پاگل ہوں میں تھوڑا دیوانہ ہوں
بس تمہارا ہوں، میں سب سے بیگانا ہوں
اور کیا میں کہوں
عشق تیرا میری چاہت کا انعام ہے
پاس میں تم ہو اور ہاتھوں میں جام ہے
شاید میری زندگی کی سب سے حسیں یہ شام ہے
کتنا سکون کتنا آرام ہے
پاس میں تم ہو اور ہاتھوں میں جام ہے
شاید میری زندگی کی سب سے حسیں یہ شام ہے
No comments:
Post a Comment