املی کا بوٹا، بیری کا پیڑ - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2018/12/10

املی کا بوٹا، بیری کا پیڑ

imli-ka-boota

فلم : سوداگر (1991)
نغمہ نگار: آنند بخشی
نغمہ : املی کا بوٹا، بیری کا پیڑ
گلوکار : محمد عزیز، سدیش بھونسلے
موسیقار : لکشمی کانت پیارے لال
اداکار : دلیپ کمار، راجکمار، منیشا کوئرالہ، وویک مشران
یوٹیوب : Imli Ka Boota - Saudagar

ہے راجو، چل بیرو
تنک تنک تن تارا
تنک تنک رے، بوم بوم

املی کا بوٹا، بیری کا پیڑ
املی کھٹی میٹھے بیر
اس جنگل میں ہم دو شیر
چل گھر جلدی ہو گئی دیر

جس دن سے تو روٹھ گیا
تیری قسم دل ٹوٹ گیا
نجانے کب رات ہوئی
نجانے کب سویر
املی کا بوٹا، بیری کا پیڑ
املی کھٹی میٹھے بیر

رونق پیار کے نام کی ہے
یہ دولت کس کام کی ہے
تیرے بنا ہیرے موتی
لگتے ہیں مٹی کے ڈھیر

میں کچھ بھی کر جاؤں گا
تیرے لیے مر جاؤں گا
میرے لیے تو اتنا کر
گیت وہی بچپن کا چھیڑ
تنک تنک تن تارا

Imli Ka Boota - film: Saudagar (1991)

No comments:

Post a Comment