نائک نہیں کھلنائک ہوں میں - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/01/12

نائک نہیں کھلنائک ہوں میں

nayak-nahi-khalnayak-hun

فلم : کھلنائک (1993)
نغمہ نگار: آنند بخشی
نغمہ : نائک نہیں کھلنائک ہوں میں
گلوکار : کویتا کرشنامورتی، ونود راتھوڑ
موسیقار : لکشمی کانت پیارے لال
اداکار : سنجے دت، جیکی شراف، مادھوری ڈکشٹ
یوٹیوب : Nayak Nahi Khalnayak Hai Tu | Khalnayak

ایک ہوتا ہے نائک
اور ایک ہوتا ہے کھلنائک
نائک کھلنائک

نائک نہیں کھلنائک ہے تو
ظلمی بڑا دکھ دائک ہے تو
اس پیار کی تجھ کو کیا قدر
اس پیار کے کہاں لائق ہے تو
نائک نہیں کھلنائک ہے ۔۔۔
نائک کھلنائک نائک کھلنائک
He is the villain

تیری طبیعت تو رنگین ہے
پر تو محبت کی توہین ہے
اک روز تجھ کو سمجھ آئے گی
لیکن بہت دیر ہو جائے گی
نائک نہیں کھلنائک ہے ۔۔۔

خود کو ترازو میں تولا نہیں
سچ خدا سے بھی تو نے بولا نہیں
کتنے کھلونوں سے کھیلا ہے تو
افسوس پھر بھی اکیلا ہے تو
نائک نہیں کھلنائک ہے ۔۔۔

جی ہاں میں ہوں کھلنائک
نائک نہیں کھلنائک ہوں میں
ظلمی بڑا دکھ دائک ہے میں
ہے پیار کیا مجھ کو کیا خبر
بس یار نفرت کے لائق ہوں میں
نائک نہیں کھلنائک ہوں میں

کچھ بھی نہیں یاد اس کے سوا
نہ میں کسی کا نہ کوئی میرا
جو چیز مانگی نہیں وہ ملی
کرتا میں کیا اور بس چھین لی
میں بھی شرافت سے جیتا مگر
مجھ کو شریفوں سے لگتا تھا ڈر
سب کو پتا تھا میں کمزور ہوں
میں اس لیے آج کچھ اور ہوں
نائک نہیں کھلنائک ہوں میں

بچپن میں لکھی کہانی میری
کیسے بدلتی جوانی میری
سارا سمندر میرے پاس ہے
اک بوند پانی میری پیاس ہے
دیکھا تھا ماں نے کبھی پیار سے
اب مٹ گئی وہ بھی سنسار سے
میں وہ لٹیرا ہوں جو لٹ گیا
ماں کا آنچل کہیں چھپ گیا
نائک نہیں کھلنائک ہوں میں

Nayak Nahi Khalnayak hun - film: Khalnaayak (1993)

No comments:

Post a Comment