او مانجھی رے - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/01/29

او مانجھی رے

o-maanjhi-re

فلم : خوشبو (1975)
نغمہ نگار: گلزار
نغمہ : او مانجھی رے
گلوکار : کشور کمار
موسیقار : آر ڈی برمن
اداکار : جیتندر، ہیمامالنی، شرمیلا ٹیگور
یوٹیوب : O majhi re | Khushboo

او مانجھی رے، او مانجھی رے
اپنا کنارا، ندیا کی دھارا ہے

ساحلوں پہ بہنے والے کبھی سنا تو ہوگا کہیں
کاغذوں کی کشتیوں کا کہیں کنارا ہوتا نہیں
او مانجھی رے، مانجھی رے
کوئی کنارا جو کنارے سے ملے وہ اپنا کنارا ہے

پانیوں میں بہہ رہے ہیں کئی کنارے ٹوٹے ہوئے
راستوں میں مل گئے ہیں سبھی سہارے چھوٹے ہوئے
او مانجھی رے، او مانجھی رے
کوئی سہارا منجدھارے میں ملے جو اپنا سہارا ہے

O maanjhi re - film: Khushboo (1975)

No comments:

Post a Comment