کبھی میں کہوں، کبھی تم کہو - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/02/15

کبھی میں کہوں، کبھی تم کہو

Kabhi Main Kahoon, kabhi tum kaho

فلم : لمحے (1991)
نغمہ نگار: آنند بخشی
نغمہ : کبھی میں کہوں، کبھی تم کہو
گلوکار : لتا منگیشکر، ہری ہرن
موسیقار : شیو ہری
اداکار : سری دیوی، انیل کپور
یوٹیوب : Kabhi Main Kahoon | Lamhe

یہ کیا ہو گیا
سپنا میرا سچ ہو گیا

کبھی میں کہوں، کبھی تم کہو
کہ میں نے تمہیں یہ دل دے دیا

کبھی میں سنوں، کبھی تم سنوں
کہ میں نے تمہیں یہ دل دے دیا

پاس پاس ہم ساتھ ساتھ یوں بیٹھے رہے
ایک دوسرے سے یہی کہتے رہے

چلتے رہے، اڑتے رہے، ہم بہتے رہے
ایک دوسرے سے یہی کہتے رہے

دردِ دل، دردِ جگر ہم سہتے رہے
ایک دوسرے سے یہی کہتے رہے

Kabhi Main Kahoon, kabhi tum kaho - film: Lamhe (1991)

No comments:

Post a Comment