او منچلی کہاں چلی - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/02/18

او منچلی کہاں چلی

o-manchali-kahan-chali

فلم : منچلی (1973)
نغمہ نگار: آنند بخشی
نغمہ : او منچلی کہاں چلی
گلوکار : کشور کمار
موسیقار : لکشمی کانت پیارے لال
اداکار : سنجیو کمار، لینا چنداورکر
یوٹیوب : Oh Manchali Kaha Chali | Manchali

او منچلی کہاں چلی
دیکھ دیکھ دیکھ دیکھ مجھ سے نہ شرما
ایک ایک ایک میں ہوں بھنورا
اور تو کلی ، او منچلی ۔۔۔

ہونٹوں پہ لے کے تیرا نام
آئی ہے رنگ بھری شام
پھولوں سے چھلکے ہیں جام
بھنوروں نے دل لیے ہیں تھام
ایسے میں ہے ہے ہو اے ہے ہو
ایسے میں توڑ کے پریم کی ڈوری
او گوری ، چکوری ، تو کہاں چلی ۔۔۔

دنیا سے نہیں ڈریں گے
ہم تم ملاقاتیں کریں گے
آ جا دو باتیں کریں گے
رنگیں برساتیں کریں گے
یہ سچ ہے اے ہے او او اے ہے او او
یہ سچ ہے میں ہوں اک دیوانہ
نہ جانا ، نہ مانا ، تو کہاں چلی

رُت ایسی آئی ہوئی ہے
بدلی سی چھائی ہوئی ہے
تو کیوں شرمائی ہوئی ہے
مجھ سے گھبرائی ہوئی ہے
پیار میں اے ہے او او اے ہے او او
پیار میں یار سے آنکھیں چرا کے
چھپا کے ، بچا کے، تو کہاں چلی ۔۔۔
او منچلی کہاں چلی

O Manchali Kahan Chali - film: Manchali (1973)

No comments:

Post a Comment