ہم کو ہمیں سے چرا لو - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/03/02

ہم کو ہمیں سے چرا لو

humko-hami-se-chura-lo

فلم : محبتیں (2001)
نغمہ نگار: آنند بخشی
نغمہ : ہم کو ہمیں سے چرا لو
گلوکار : لتا منگیشکر، ادت نارائن
موسیقار : جتن للت
اداکار : امیتابھ بچن، شاہ رخ خان، ایشوریہ رائے
یوٹیوب : Humko Humise Chura Lo | Mohabbatein

ہم کو ہمیں سے چرا لو
دل میں کہیں تم چھپا لو
ہم اکیلے کھو نہ جائیں
پاس آؤ گلے سے لگا لو
یہ دل دھڑکا دو
زلفیں بکھرا دو
شرما کے اپنا آنچل لہرا دو

ہم زلفیں تو بکھرا دیں
دن میں رات نہ ہو جائے
ہم آنچل تو لہرا دیں
پر برسات نہ ہو جائے

ہونے دو برساتیں
کرنی ہیں کچھ باتیں
پاس آؤ گلے سے لگا لو

تم پہ مرتے ہیں، ہم مر جائیں گے
یہ سب کہتے ہیں، ہم کر جائیں گے
چٹکی بھر سیندور سے
تم اب یہ مانگ ذرا بھر دو
کل کیا ہو کس نے دیکھا
سب کچھ آج ابھی کر دو
ہو نہ ہو سب راضی
دل راضی سب راضی
پاس آؤ گلے سے لگا لو

Humko Humise Chura Lo - film: Mohabbatein (2001)

No comments:

Post a Comment