سن رہا ہے نا تو - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/03/03

سن رہا ہے نا تو

sun-raha-hai-na-tu

فلم : عاشقی-2 (2013)
نغمہ نگار: سندیپ ناتھ
نغمہ : سن رہا ہے نا تو
گلوکار : انکیت تیواری
موسیقار : انکیت تیواری
اداکار : ادتیہ رائے کپور، شردھا کپور
یوٹیوب : Sun Raha Hai Na Tu | Aashiqui 2

اپنے کرم کی کر ادائیں
یارا یارا یارا
مجھ کو ارادے دے، قسمیں دے، وعدے دے
میری دعاؤں کے اشاروں کو سہارے دے
دل کو ٹھکانے دے، نئے بہانے دے
خوابوں کی بارشوں کو موسم کے پیمانے دے
اپنے کرم کی کر ادائیں
کر دے ادھر بھی تو نگاہیں

سن رہا ہے نہ تو
رو رہا ہے نا تو
سن رہا ہے نا تو
کیوں رو رہا ہوں میں

منزلیں رسوا ہیں، کھویا ہے راستہ
آئے لے جائے، اتنی سی التجا
یہ میری ضمانت ہے، تو میری امانت ہے
اپنے کرم کی کر ادائیں ۔۔۔

وقت بھی ٹھہرا ہے، کیسے کیوں یہ ہوا
کاش تو ایسے آئے، جیسے کوئی دعا
تو روح کی راحت ہے، تو میری عبادت ہے
اپنے کرم کی کر ادائیں
سن رہا ہے نا تو
کیوں رو رہا ہوں میں

Sun Raha Hai Na Tu - film: Aashiqui 2 (2013)

No comments:

Post a Comment