پہلا پہلا پیار ہے، پہلی پہلی بار ہے - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/03/04

پہلا پہلا پیار ہے، پہلی پہلی بار ہے

pehla-pehla-pyar-hai

فلم : ہم آپ کے ہیں کون (1994)
نغمہ نگار: دیو کوہلی
نغمہ : پہلا پہلا پیار ہے، پہلی پہلی بار ہے
گلوکار : ایس پی بالا سبرامنیم
موسیقار : رام لکشمن
اداکار : مادھوری ڈکشٹ، سلمان خان
یوٹیوب : Pehla Pehla Pyar Hai | Hum Aapke Hain Koun

پہلا پہلا پیار ہے، پہلی پہلی بار ہے
جان کے بھی انجانا، کیسا میرا یار ہے

اس کی نظر ، پلکوں کی چلمن سے مجھے دیکھتی
اس کی حیا ، اپنی چاہت کا راز کھولتی
چھپ کے کرے جو وفا، ایسا میرا یار ہے

وہ ہے نِشا ، وہ ہی میری زندگی کا بھور ہے
اسے ہے پتا ، اس کے ہی ہاتھوں میں میری ڈور ہے
سارے جہاں سے جدا ، ایسا میرا یار ہے

Pehla Pehla Pyar Hai - film: Hum Aapke Hain Koun (1994)

No comments:

Post a Comment