فلم : قلی نمبر ایک (1995)
نغمہ نگار: سمیر
نغمہ : میں تو رستے سے جا رہا تھا
گلوکار : کمار سانو، الکا یاگنک
موسیقار : آنند ملند
اداکار : گووندا، کرشمہ کپور
یوٹیوب : Main To Raste Se Ja Raha Tha
میں تو رستے سے جا رہا تھا
میں تو بھیل پوری کھا رہا تھا
میں تو لڑکی گھما رہا تھا
تجھ کو مرچی لگی تو میں کیا کروں
میں تو رستے سے جا رہی تھی
میں تو آئسکریم کھا رہی تھی
میں تو نیناں لڑا رہی تھی
تجھ کو مرچی لگی تو میں کیا کروں
جلے چاہے سارا زمانہ، چاہے تجھے تیرا دیوانہ
سنگ تیرے میں بھاگ جاؤں، نظر کسی کو بھی نہ آؤں
لوگ دل والوں سے یار جلتے ہیں
کیسے بتاؤں کیا کیا چال چلتے ہیں
میں تو گاڑی سے جا رہا تھا
میں تو سیٹی بجا رہا تھا
میں تو ٹوپی پھرا رہا تھا
تجھ کو دھکا لگا تو میں کیا کروں
نئی کوئی پکچر دکھا دے، مجھے کہیں کھانا کھلا دے
ذرا نگاہوں سے پلا دے، پیاس میرے دل کی بجھا دے
آج تجھے جی بھر کے پیار کرنا ہے
تیری نگاہوں سے دیدار کرنا ہے
میں تو ٹھمکا لگا رہی تھی
میں تو گیت کوئی گا رہی تھی
میں تو چکر چلا رہی تھی
تیری نانی مری تو میں کیا کروں
میں تو رستے سے جا رہا تھا ۔۔۔
No comments:
Post a Comment