تیری امید تیرا انتظار کرتے ہیں - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/05/23

تیری امید تیرا انتظار کرتے ہیں

teri-umeed-tera-intezar-karte-hain

فلم : دیوانہ (1992)
نغمہ نگار: سمیر
نغمہ : تیری امید تیرا انتظار کرتے ہیں
گلوکار : کمار سانو، سادھنا سرگم
موسیقار : ندیم شراون
اداکار : رشی کپور، دیویا بھارتی، شاہ رخ خان
یوٹیوب : Teri Umeed Tera Intezar Karte Hain

تیری امید تیرا انتظار کرتے ہیں
اے صنم ہم تو صرف تم سے پیار کرتے ہیں
جانِ من ہم بھی تم پہ جاں نثار کرتے ہیں
اے صنم ہم تو صرف تم سے پیار کرتے ہیں

خواب آنکھوں میں اب نہیں آتے
اب تو پلکوں میں تم سمائے ہو
ہر گھڑی ساتھ ساتھ رہتے ہو
دل کی دنیا میں گھر بسائے ہو
تیری ہر بات پہ ہم اعتبار کرتے ہیں
اے صنم ہم تو صرف تم سے پیار کرتے ہیں

ہم کو جس کی تھی وہ تلاش ہو تم
خوشبو سانسوں کی دل کی پیاس ہو تم
تیرے عاشق تیرے دیوانے ہیں
ساری دنیا سے ہم بیگانے ہیں
جان ہم پیار تمہیں بیشمار کرتے ہیں
اے صنم ہم تو صرف تم سے پیار کرتے ہیں

کھوئے رہتے ہیں تیری یادوں میں
ہم تو خود کو بھلائے بیٹھے ہیں
نام لکھ دی ہے زندگی تیرے
تجھ کو اپنا بنائے بیٹھے ہیں
پیار ہم جانِ جاناں ایک بار کرتے ہیں
اے صنم ہم تو صرف تم سے پیار کرتے ہیں

Teri Umeed Tera Intezar Karte Hain - film: Deewana (1992)

No comments:

Post a Comment