تم ملے دل کھلے ، اور جینے کو کیا چاہیے - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/05/09

تم ملے دل کھلے ، اور جینے کو کیا چاہیے

tum-mile-dil-khile

فلم : کریمنل (1995)
نغمہ نگار: اندیور
نغمہ : تم ملے دل کھلے ، اور جینے کو کیا چاہیے
گلوکار : الکا یاگنک، کمار سانو
موسیقار : ایم ایم کریم
اداکار : ناگ ارجن، منیشا کوئرالہ، رمیا
یوٹیوب : Tum Mile Dil Khile | Criminal

تم ملے دل کھلے ، اور جینے کو کیا چاہیے
نہ ہو تو اداس تیرے پاس پاس میں رہوں گا زندگی بھر
سارے سنسار کا پیار میں نے تجھ ہی میں پایا

چندا تجھے دیکھنے کو نکلا کرتا ہے
آئینہ بھی دیدار کو ترسا کرتا ہے
اتنی حسین کوئی نہیں
حسن دونوں جہاں کا اک تجھ میں سمٹ کے آیا
تم ملے دل کھلے ، اور جینے کو کیا چاہیے

پیار کبھی مرتا نہیں، ہم تم مرتے ہیں
ہوتے ہیں وہ لوگ امر پیار جو کرتے ہیں
جتنی ادا ، اتنی وفا
ایک نظر پیار سے دیکھ لو، پھر سے زندہ کر دو
تم ملے دل کھلے ، اور جینے کو کیا چاہیے

Tum Mile, Dil Khile - film: Criminal (1995)

No comments:

Post a Comment