فلم : رجنی گندھا (1974)
نغمہ نگار: یوگیش
نغمہ : کئی بار یوں بھی دیکھا ہے
گلوکار : مکیش
موسیقار : سلیل چودھری
اداکار : امول پالیکر، ودیا سنہا
یوٹیوب : Kai Baar Yun Hi | Rajnigandha
کئی بار یوں بھی دیکھا ہے
یہ جو من کی سیما ریکھا ہے
من توڑنے لگتا ہے
ان جانی پیاس کے پیچھے
ان جانی آس کے پیچھے
من دوڑنے لگتا ہے
راہوں میں، راہوں میں
جیون کی راہوں میں
جو کھلے ہیں پھول، پھول مسکرا کے
کون سا پھول چرا کے
رکھوں من میں سجا کے
جانوں نا، جانوں نا
الجھن یہ جانوں نا
سلجھاؤں کیسے کچھ سمجھ نہ پاؤں
کس کو میت بناؤں
کس کی پریت بھلاؤں
No comments:
Post a Comment