بھیگی بھیگی راتوں میں، میٹھی میٹھی باتوں میں - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/08/20

بھیگی بھیگی راتوں میں، میٹھی میٹھی باتوں میں

bheegi-bheegi-raaton-mein

فلم : اجنبی (1974)
نغمہ نگار: آنند بخشی
نغمہ : بھیگی بھیگی راتوں میں، میٹھی میٹھی باتوں میں
گلوکار : لتا، کشور
موسیقار : آر ڈی برمن
اداکار : راجیش کھنہ، زینت امان
یوٹیوب : Bheegi Bheegi Raaton Mein

بھیگی بھیگی راتوں میں، میٹھی میٹھی باتوں میں
ایسی برساتوں میں، کیسا لگتا ہے
ایسا لگتا ہے، تم بن کے بادل
میرے بدن کو بھگو کے مجھے چھیڑ رہے ہو

امبر کھیلے ہولی، اوئی ماں، بھیگی موری چولی، ہمجولی
پانی کے اس ریلے میں، ساون کے اس میلے میں
چھت پہ اکیلے میں، کیسا لگتا ہے
ایسا لگتا ہے، تم بن کے گھٹا
اپنے سجن کو بھگو کے کھیل، کھیل رہی ہو

برکھا سے بچا لوں، تجھے سینہ سے لگا لوں، آ چھپا لوں
دل نے پکارا دیکھو، رت کا اشارہ دیکھو
اف یہ نظارہ دیکھو، کیسا لگتا ہے
ایسا لگتا ہے، کچھ ہو جائیگا
مست پون کے یہ جھونکے سیاں دیکھ رہے ہو

Bheegi Bheegi Raaton Mein - film: Ajanabee (1974)

No comments:

Post a Comment