پہلا نشہ پہلا خمار - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/08/19

پہلا نشہ پہلا خمار

pehla-nasha-pehla-khumaar

فلم : جو جیتا وہی سکندر (1992)
نغمہ نگار: مجروح سلطان پوری
نغمہ : پہلا نشہ پہلا خمار
گلوکار : سادھنا سرگم، ادت نارائن
موسیقار : جتن للت
اداکار : کشور کمار، دارا سنگھ، امیتا
یوٹیوب : Pehla Nasha Pehla Khumar | Jo Jeeta Wohi Sikandar

چاہے تم کچھ نہ کہو، میں نے سن لیا
کہ ساتھی پیار کا مجھے چن لیا، چن لیا

پہلا نشہ، پہلا خمار
نیا پیار ہے، نیا انتظار
کر لوں میں کیا اپنا حال، اے دلِ بےقرار
میرے دلِ بےقرار، تو ہی بتا

اڑتا ہی پھروں ان ہواؤں میں کہیں
یا میں جھول جاؤں ان گھٹاؤں میں کہیں
ایک کر دوں آسمان اور زمیں
کہو یارو کیا کروں، کیا نہیں

اس نے بات کی کچھ ایسے ڈھنگ سے
سپنے دے گیا وہ ہزاروں رنگ کے
رہ جاؤں جیسے میں ہار کے
اور چومے وہ مجھے پیار سے

Pehla Nasha, Pehla Khumar - film: Jo Jeeta Wohi Sikandar (1992)

No comments:

Post a Comment