یہ سماں، سماں ہے یہ پیار کا - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/08/21

یہ سماں، سماں ہے یہ پیار کا


فلم : جب جب پھول کھلے (1965)
نغمہ نگار: آنند بخشی
نغمہ : یہ سماں، سماں ہے یہ پیار کا
گلوکار : لتا منگیشکر
موسیقار : کلیان جی آنند جی
اداکار : نندہ، ششی کپور
یوٹیوب : Yeh Sama, Sama Hai Ye Pyar Ka | Jab Jab Phool Khile

یہ سماں، سماں ہے یہ پیار کا
کسی کے انتظار کا
دل نہ چرا لے کہی میرا، موسم بہار کا

بسنے لگے آنکھوں میں کچھ ایسے سپنے
کوئی بلائے جیسے، نینوں سے اپنے
یہ سماں، سماں ہے دیدار کا، کسی کے انتظار کا

مل کے خیالوں میں ہی، اپنے بالم سے
نیند گنوا لی اپنی، میں نے قسم سے
یہ سماں، سماں ہے خمار کا، کسی کے انتظار کا

میں تو ہوں، سپنوں کے راجہ کی رانی
سچ ہو نہ جائے یہ جھوٹی کہانی
یہ سماں، سماں ہے اقرار کا، کسی کے انتظار کا

Bheegi Bheegi Raaton Mein - film: Jab Jab Phool Khile (1965)

No comments:

Post a Comment