تارے ہیں باراتی چاندنی ہے یہ بارات - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/08/22

تارے ہیں باراتی چاندنی ہے یہ بارات


فلم : وراثت (1997)
نغمہ نگار: جاوید اختر
نغمہ : تارے ہیں باراتی چاندنی ہے یہ بارات
گلوکار : کمار سانو، جسپیندر نرولا
موسیقار : انو ملک
اداکار : انیل کپور، پوجا بترہ، تبو
یوٹیوب : Tare Hai Barati Chandni Hai Barat | Virasat 1997

انکھیاں ملا کے چنا پاویں نہ جدائی وے
دیویں نہ طاری میں نو ساری خدائی وے

تارے ہیں باراتی چاندنی ہے یہ بارات
ساتوں پھیرے ہونگے اب ہاتھوں میں لے کے ہاتھ
جیون ساتھی ہم، دیا اور باتی ہم

گنگا یمنا سے بھی پاون تیرا میرا بندھن
تیرا پریم ہے پھلواری اور میرا من ہے آنگن
جنموں جنموں کا ہے سجنی تیرا میرا ساتھ
ساتوں پھیرے ہونگے اب ہاتھوں میں لے کے ہاتھ
جیون ساتھی ہم، دیا اور باتی ہم

تو جو جیون میں جو پریتم سکھ نہیں مانگوں دوجا
آرتی نینوں سے کرتی ہوں، من سے تیری پوجا
میں تو دھرم ہی سمجھوں تیری کہی ہوئی ہر بات
ساتوں پھیرے ہونگے اب ہاتھوں میں لے کے ہاتھ
جیون ساتھی ہم، دیا اور باتی ہم

Tare Hai Barati Chandni Hai Barat - film: Virasat (1997)

No comments:

Post a Comment