نہ جانے کیوں ہوتا ہے یہ زندگی کے ساتھ - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/08/16

نہ جانے کیوں ہوتا ہے یہ زندگی کے ساتھ

na-jane-kyun-hota-hai

فلم : چھوٹی سی بات (1976)
نغمہ نگار: یوگیش
نغمہ : نہ جانے کیوں ہوتا ہے یہ زندگی کے ساتھ
گلوکار : لتا منگیشکر
موسیقار : سلیل چودھری
اداکار : امول پالیکر، ودیا سنہا
یوٹیوب : Na Jaane Kyun Hota Hai Ye Zindagi Ke Saath

نہ جانے کیوں، ہوتا ہے یہ زندگی کے ساتھ
اچانک یہ من
کسی کے جانے کے بعد، کرے پھر اس کی یاد
چھوٹی چھوٹی سی بات، نہ جانے کیوں

وہ انجان پل
ڈھل گئے کل، آج وہ
رنگ بدل بدل، من کو مچل مچل
رہیں، نہ چل نہ جانے کیوں، وہ انجان پل
تیرے بنا میرے نینوں میں
ٹوٹے رے ہائے رے سپنوں کے محل
نہ جانے کیوں، ہوتا ہے یہ زندگی کے ساتھ

وہی ہے ڈگر
وہی ہے سفر، ہے نہیں
ساتھ میرے مگر، اب میرا ہمسفر
ڈھونڈے نظر نہ جانے کیوں، وہی ہے ڈگر
کہاں گئیں شامیں مدھ بھری
وہ میرے، میرے وہ دن گئے کدھر
نہ جانے کیوں، ہوتا ہے یہ زندگی کے ساتھ ۔۔۔

Na Jaane Kyun Hota Hai Ye Zindagi Ke Saath - film: Chhoti Si Baat (1976)

No comments:

Post a Comment