سن صاحبہ سن پیار کی دھن - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/08/17

سن صاحبہ سن پیار کی دھن

sun-sahiba-sun

فلم : رام تیری گنگا میلی (1985)
نغمہ نگار: رویندر جین
نغمہ : سن صاحبہ سن پیار کی دھن
گلوکار : لتا منگیشکر
موسیقار : رویندر جین
اداکار : راجیو کپور، منداکنی، دیویا رانا
یوٹیوب : Sun Saiba Sun | Ram Teri Ganga Maili

سن صاحبہ سن پیار کی دھن
ہو میں نے تجھے چن لیا تو بھی مجھے چن
سن صاحبہ سن ۔۔۔

کوئی حسینہ قدم پہلے بڑھاتی نہیں
مجبور دل سے نہ ہو تو پاس آتی نہیں
خوشی میرے دل میں حد سے زیادہ ہے
تیرے سنگ زندگی بتانے کا ارادہ ہے
او پریت کے یہ دھاگے تو بھی سنگ میرے بن
سن صاحبہ سن ۔۔۔

سن صاحبہ سن ۔۔۔
تو جو ہاں کہے تو بن جائے بات بھی
ہو تیرا اشارہ تو چل دوں میں ساتھ بھی
تیرے لیے سائیں با ناچوں گی میں گاؤں گی
دل میں بسا لے تیرا گھر بھی بساؤں گی
ہو ڈال دے نگاہ کر دے پیار کا شگن
سن صاحبہ سن ۔۔۔

سن صاحبہ سن ۔۔۔
او میرا ہی خون جگر دیگا گواہی میری
تیرے ہی ہاتھوں لکھی شاید تباہی میری
دل تجھپے وارا ہے جان تجھ پہ واروں گی
آئے کے نہ آئے تیرا رستہ نہاروں گی
او کر لے قبول مجھے ہوگا بڑا پن
سن صاحبہ سن ۔۔۔
سن صاحبہ سن ۔۔۔

sun saahabaa sun pyaar kii dhun - film: Ram Teri Ganga Maili (1985)

No comments:

Post a Comment