او پریہ پریہ کیوں بھلا دیا - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/08/12

او پریہ پریہ کیوں بھلا دیا

o-priya-priya-kyon-bhula-diya

فلم : دل (1990)
نغمہ نگار: سمیر
نغمہ : او پریہ پریہ کیوں بھلا دیا
گلوکار : انورادھا پوڈوال، سریش واڈیکر
موسیقار : آنند ملند
اداکار : عامر خان، مادھوری ڈکشٹ
یوٹیوب : O Priya, Priya, Kyun Bhula Diya | Dil

او پریہ، پریہ، کیوں بھلا دیا
بےوفا یا بےرحم، کیا کہوں تجھے صنم
تو نے دل توڑا ہے، بھول کیا ہوئی یہ بتا جا

او پیا، پیا، میں تیری پریہ
آنسوؤں کو پی گئی، جانے کیسے جی گئی
کیا ہے میری مجبوری، کیسے میں بتاؤں ہوا کیا

تو بےوفا ہے جو میں جان جاتا
تجھ سے کبھی بھی دل نہ لگاتا
مجھ پہ یقین کر یوں نہ الزام دے
دے کوئی سزا مگر بےوفا نہ نام دے
میری دلربا، تونے کی جفا
پر تجھے بھولے گی نہ میری وفا

جی چاہتا ہے، خود کو جلا دوں
موت کو اپنے دل سے لگا لوں
آ کے ذرا دیکھ لے دل میرا چیر کے
رنگ ملیں گے تجھے تیری تصویر کے
میرے ساتھیا، تیرا ہو بھلا
یہی میرے ٹوٹے ہوئے دل کی صدا

O Priya Priya Kyon Bhula Diya - film: Dil (1990)

No comments:

Post a Comment