پیار کبھی کم نہیں کرنا - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/08/24

پیار کبھی کم نہیں کرنا

pyar-kabhi-kam-nahin-karna

فلم : پریم پرتگیہ (1989)
نغمہ نگار: اندیور
نغمہ : پیار کبھی کم نہیں کرنا
گلوکار : آشا بھونسلے، بھپی لہری
موسیقار : بھپی لہری
اداکار : متھن چکرورتی، مادھوری ڈکشٹ
یوٹیوب : Pyar Kabhi Kam Nahi Karna

پیار کبھی کم نہیں کرنا
کوئی ستم کر لینا
مر جائیں گے عاشق ورنہ
اتنا کرم کر لینا

میری صبح اور میری شام
آتی ہے لے کر آپ کا نام
آپ کے ہی قدموں میں صنم
گزرے گی میری عمر تمام
ہم کو جدا مت کرنا
چاہے سر کو قلم کر دینا

میں نے اپنی خوشیاں تمام
کر دی آج سے آپ کے نام
پیار کا جب آغاز کیا
کیوں سوچے دل کا انجام
دل پہ ہمارے تیروں کی برکھا
جتنا ہو دم کر لینا

Pyar Kabhi Kam Nahi Karna - film: Prem Pratigyaa (1989)

No comments:

Post a Comment