تو میرے سپنوں کی رانی بنے گی - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/09/26

تو میرے سپنوں کی رانی بنے گی

ek-na-ek-din-yeh-kahani-banegi

فلم : گورا اور کالا (1972)
نغمہ نگار: آنند بخشی
نغمہ : تو میرے سپنوں کی رانی بنے گی
گلوکار : محمد رفیع
موسیقار : لکشمی کانت پیارے لال
اداکار : راجندر کمار، ہیما مالینی، ریکھا
یوٹیوب : Ek Na Ek Din Ye Kahani Banegi

ایک نہ ایک دن یہ کہانی بنے گی
تو میرے سپنوں کی رانی بنے گی
میں تیرا دیوانہ بنوں گا
رانی تو میری دیوانی بنے گی

چین لوٹا ہے نیند لوٹی ہے
ایسے موسم میں ہم سے روٹھی ہے
یہ تیرے ہاتھوں کی انگوٹھی
پریم کی پہلی نشانی بنے گی

یہ غصہ تو بھول جائے گی
تیرے ہونٹوں پہ ہنسی آئے گی
یہ آج ہو یا کل ہو، یہ ہوگا
یہ بے رخی مہربانی بنے گی

یوں ہی پہلے تو لاج آتی ہے
بعد میں گوری مان جاتی ہے
تیرا میرا نیا نیا ملن ہے
یہ ملاقات پرانی بنے گی

Ek Na Ek Din Ye Kahani Banegi - film: Gora Aur Kala (1972)

No comments:

Post a Comment