قسمیں وعدے نبھائیں گے ہم - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/09/19

قسمیں وعدے نبھائیں گے ہم

kasme-vaade-nibhayenge-hum

فلم : قسمیں وعدے (1978)
نغمہ نگار: گلشن باؤرا
نغمہ : قسمیں وعدے نبھائیں گے ہم
گلوکار : لتا منگیشکر، کشور کمار
موسیقار : آر ڈی برمن
اداکار : امیتابھ بچن، راکھی، رندھیر کپور، نیتوسنگھ
یوٹیوب : Kasme Vaade Nibhayenge Hum | Kasme Vaade

قسمیں وعدے نبھائیں گے ہم
ملتے رہیں گے جنم جنم

دیکھا میں نے تجھ کو تو مجھے ایسا لگا
برسوں کا سویا ہوا پیار میرا جگا
تو ہے دیا، میں ہوں بتی، آجا میرے جیون ساتھی
قسمیں وعدے نبھائیں گے ہم
ملتے رہیں گے جنم، جنم

چہروں سے ہو انجانے ہم، دل تو دل کو پہچانیں
کبھی پیار نہیں مرتا ہے، پاگل پریمی ہی جانیں
آ جاتی ہے لب پہ خود ہی، بھولی بسری باتیں
قسمیں وعدے نبھائیں گے ہم
ملتے رہیں گے جنم، جنم

تو ہے میرے جینے کا سہارا، صدیوں پرانا ہے ساتھ ہمارا
تو ہے دیا، میں ہوں بتی، آجا میرے جیون ساتھی
قسمیں وعدے نبھائیں گے ہم
ملتے رہیں گے جنم، جنم

جس دل میں پیار بسا ہے، وہ دل بھگوان کی مورت
یہ مورت کبھی نہ بدلے، بدلے انسان کی صورت
دل کے بندھن اتنے سچے، جتنے یہ دن رات
قسمیں وعدے نبھائیں گے ہم
ملتے رہیں گے جنم، جنم

Kasme Wade Nibhayenge Hum - film: Kasme Vaade (1978)

No comments:

Post a Comment