فلم : ہوڑہ برج (1958)
نغمہ نگار: قمر جلال آبادی
نغمہ : میرا نام چن چن چو
گلوکار : گیتا دت
موسیقار : او پی نیر
اداکار : مدھوبالا ، اشوک کمار، ہیلن
یوٹیوب : Mera Naam Chin Chin Choo | Howrah Bridge
میرا نام چن چن چو
چن چن چو بابا چن چن چو
رات چاندنی میں اور تو
ہیلو مسٹر ہاؤ ڈو یو ڈو
بابوجی میں چین سے آئی، چینی جیسا دل لائی
سنگاپور کا جوبن میرا، شنگھائی کی انگڑائی
دل پر رکھ لے ہاتھ ذرا، ہو جائے نا پاگل تو
او بابوجی میں اور آپ، کتنا اچھا ہوا ملاپ
تجھ کو دیکھ طبیعت پھڑکی، اللہ دین کی میں ہوں لڑکی
پھونک دوں منتر چھو چھو چھو، سندباد دا سیلر تو
No comments:
Post a Comment