یہ جو پبلک ہے سب جانتی ہے - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/09/18

یہ جو پبلک ہے سب جانتی ہے

ye-jo-public-hai

فلم : روٹی (1974)
نغمہ نگار: آنند بخشی
نغمہ : یہ جو پبلک ہے سب جانتی ہے
گلوکار : کشور کمار
موسیقار : لکشمی کانت پیارے لال
اداکار : امیتابھ بچن، زینت امان، امجد خان، راکھی
یوٹیوب : Ye Jo Public Hai

اے بابو یہ پبلک ہے پبلک
یہ جو پبلک ہے سب جانتی ہے
پبلک ہے۔۔
اجی اندر کیا ہے، اجی باہر کیا ہے
یہ سب کچھ پہچانتی ہے
پبلک ہے۔۔

یہ چاہے تو سر پہ بٹھا لے، چاہے پھینک دے نیچے
پہلے یہ پیچھے بھاگے، پھر بھاگو اسکے پیچھے
ارے دل ٹوٹے تو، ارے یہ روٹھے تو
توبہ کہاں پھر مانتی ہے
یہ جو پبلک ہے۔۔۔

کیا نیتا، کیا ابھی-نیتا، دے جنتا کو جو دھوکا
پل میں شہرت اڑ جائے، جیوں ایک پَوَن کا جھونکا
ارے زور نہ کرنا، ارے شور نہ کرنا
اپنے شہر میں شانتی ہے
یہ جو پبلک ہیں۔۔۔

ہیرے موتی تم نے چھپائے، کچھ ہم لوگ نہ بولے
اب آٹا چاول بھی چھپا تو، بھوکوں نے منہ کھولے
ارے بھیک نہ مانگے، ارے قرض نہ مانگے
یہ اپنا حق مانگتی ہے
یہ جو پبلک ہے۔۔۔

Ye Jo Public Hai - film: Roti (1974)

No comments:

Post a Comment