میں تیری دشمن دشمن تو میرا - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/09/15

میں تیری دشمن دشمن تو میرا

main-teri-dushman

فلم : نگینہ (1986)
نغمہ نگار: آنند بخشی
نغمہ : میں تیری دشمن دشمن تو میرا
گلوکار : لتا منگیشکر
موسیقار : لکشمی کانت پیارے لال
اداکار : رشی کپور، سری دیوی
یوٹیوب : Main Teri Dushman, Dushman Tu Mera | Nagina

میں تیری دشمن دشمن تو میرا
میں ناگن تو سپیرا
جنم جنم سے تیرا میرا بیر
او ربا خیر

آج تو بدلہ میں بس لوں گی
چھیڑ نہ مجھ کو میں ڈس لوں گی
جنتر منتر جادو ٹونے
یہ تو ہیں میرے کھیل کھلونے
مجھ پہ چلے گا نہ زور تیرا
میں ناگن تو سپیرا

چھیڑ کے اپنی بین کا لہرا
تونے بچھایا مجھ پہ پہرا
[اور اس ات بٹھایا؟]
بس میں نہیں میں آنے والی
میں نہیں دھوکہ کھانے والی
آیا ہے جوگی بن کے لٹیرا
میں ناگن تو سپیرا

سب کی زباں پر میری کہانی
میرا ڈسا ہوا مانگے نہ پانی
تیرا تماشہ سب دیکھیں گے
کیا ہوتا ہے اب دیکھیں گے
دیکھےگا نہ تو کل کا سویرا
میں ناگن تو سپیرا

Main Teri Dushman, Dushman Tu Mera - film: Nagina (1986)

No comments:

Post a Comment