تنہائی، تنہائی، تنہائی - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/09/05

تنہائی، تنہائی، تنہائی

Tanhai Tanhai Tanhai Dono Ko Pass Le Aayi

فلم : کوئلہ (1997)
نغمہ نگار: اندیور
نغمہ : تنہائی، تنہائی، تنہائی
گلوکار : الکا یاگنک، ادت نارائن
موسیقار : راجیش روشن
اداکار : مادھوری ڈکشٹ، شاہ رخ خان
یوٹیوب : Tanhai Tanhai Dono Ko Paas Le Aayi | Koyla

تنہائی، تنہائی، تنہائی
دونوں کو پاس لے آئی
پیار میں بہہ گئے دو دل
موج یہ کیسی آئی

آج ہواؤں نے بنسی بجائی
بن کہے دل کی بات بتائی
لے ڈوبی میرے پاگل من کو
تیرے پیار کی یہ گہرائی

درد کا تیرے احساس رہا ہے
تیرا احساس میرے پاس رہا ہے
ایک تجھے بس میری لگن تھی
بات یہ دیر سے سمجھ میں ہے آئی

Tanhai Tanhai Tanhai Dono Ko Pass Le Aayi - film: Koyla (1997)

No comments:

Post a Comment