فلم : راجہ (1995)
نغمہ نگار : سمیر
نغمہ : انکھیاں ملاؤں کبھی انکھیاں چراؤں
گلوکار : ادت نارائن، الکا یاگنک
موسیقار : ندیم شراون
اداکار : مادھوری ڈکشٹ، سنجے کپور
یوٹیوب : Akhiyaan Milaoon Kabhi
انکھیاں ملاؤں کبھی انکھیاں چراؤں
کیا تو نے کیا جادو
ہاں
کیا تو نے کیا جادو
کبھی گھبراؤں کبھی گلے لگ جاؤں
میرا خود پہ نہیں قابو
بنا پائل کے ہی بجے گھنگھرو
انکھیاں ملائے کبھی انکھیاں چرائے
کیا میں نے کیا جادو
کبھی گھبرائے کبھی گلے لگ جائے
تیرا خود پہ نہیں قابو
بنا پائل کے ہی بجے گھنگھرو
ایسے تو دیوانے مجھے پیار نہ کر
آتی ہے شرم دیدار نہ کر
چین چرا کے تکرار نہ کر
تجھ کو قسم انکار نہ کر
تیرے ارمانوں میں سنور گئی میں
تو نے مجھے دیکھا تو نکھر گئی میں
دیکھا جب تجھ کو ٹھہر گیا میں
ایسے ہی اداؤں پہ تو مر گیا میں
میری جانِ جاناں کیا چیز ہے تو
مجھ کو تو جان سے عزیز ہے تو
اتنی نہ کر تعریف میری
جانو میں تو جانوں چاہت کیا تیری
تیری الفت کا نشہ چھا گیا
کچھ بھی ہو جانِ جان مزہ آ گیا
دھیرے دھیرے دنیا سے دور ہوئی
عشق میں تیرے میں تو چور ہوئی
انکھیاں ملاؤں کبھی انکھیاں چراؤں
کیا تو نے کیا جادو
کبھی گھبراؤں کبھی گلے لگ جاؤں
میرا خود پہ نہیں قابو
بنا پائل کے ہی بجے گھنگھرو
No comments:
Post a Comment