فلم : عامر (2008)
نغمہ نگار : امیتابھ بھٹاچاریہ
نغمہ : ہا رحم فرما اے خدا
گلوکار : مرتضی قادر، امیت ترویدی، امیتابھ بھٹاچاریہ
موسیقار : امیت ترویدی
اداکار : راجیو کھنڈیلوال، گجرج راؤ
یوٹیوب : Ha Reham (Mehfooz)
یا مولیٰ یا مولیٰ یا مولیٰ
انجانی ہے کہانی
بلبلہ سی زندگانی
بنتی کبھی بگڑتی
تیز ہوا سے لڑتی بھڑتی
ہا رحم ہا رحم فرما اے خدا
ہا رحم ہا رحم فرما اے خدا
محفوظ ہر قدم کرنا اے خدا اے خدا
سانسوں کی صوتی ڈور انوٹھی
جل جائے گی جل جائے گی
بند جو لائے تھے ہاتھوں کی مٹھی
کھل جائے گی کھل جائے گی
بھگوان کرے کایا یہ اجلی مٹی میں مل جائے گی
چاہے جتنی شمع روشن کرلے
دھوپ تو ڈھل جائے گی جائے گی
ہا رحم ہا رحم فرما اے خدا
محفوظ ہر قدم کرنا اے خدا اے خدا
سونے چمک میں
سکے کھنک میں
ملتا نہیں ملتا نہیں
دھول کے ذروں میں ڈھونڈے کوئی تو
ملتا وہی ملتا وہی
کیا مجال تیری مرضی کے آگے
بندوں کی چل جائے گی
تانے انگلی جو تو کٹھ پتلی کی
چال بدل جائے گی جائے گی
ہا رحم ہا رحم فرما اے خدا
محفوظ ہر قدم کرنا اے خدا اے خدا
ہا رحم ہا رحم اللہ اللہ
No comments:
Post a Comment