بچپن کے دن بھی کیا دن تھے - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/11/10

بچپن کے دن بھی کیا دن تھے

bachpan-ke-din

فلم : سجاتا (1959)
نغمہ نگار: مجروح سلطان پوری
نغمہ : بچپن کے دن بھی کیا دن تھے
گلوکار : گیتا دت، آشا بھونسلے
موسیقار : ایس ڈی برمن
اداکار : نوتن، سنیل دت، ششی کلا
یوٹیوب : Bachpan Ke Din Bhi Kya Din The

بچپن کے دن بھی کیا دن تھے
اڑتے پھرتے تتلی بن کے

وہاں پھرتے تھے ہم پھولوں میں پڑے
یہاں ڈھونڈھتے سب ہمیں چھوٹے بڑے
تھک جاتے تھے ہم کلیاں چنتے

کبھی روئے تو آپ ہی ہنس دیے ہم
چھوٹی چھوٹی خوشی، چھوٹے چھوٹے وہ غم
ہائے کیا دن تھے، وہ بھی کیا دن تھے

Bachpan Ke Din Bhi Kya Din The - film: Sujata (1959)

1 comment: