کوئل سی تیری بولی - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/11/25

کوئل سی تیری بولی

koyal-si-teri-boli

فلم : بیٹا (1992)
نغمہ نگار : سمیر
نغمہ : کوئل سی تیری بولی
گلوکار : انورادھا پوڈوال، ادت نارائن
موسیقار : آنند ملند
اداکار : انیل کپور، مادھوری ڈکشٹ
یوٹیوب : Koyal Si Teri Boli

کوئل سی تیری بولی
کو کو کو۔۔ کو کو۔۔
صورت ہے کتنی بھولی
کو کو کو۔۔ کو کو۔

نین تیرے کجرارے، ہونٹ تیرے انگارے
تجھے دیکھ کے دل میرا کھونے لگا۔۔

باتوں میں تیری سرگم
چھن چھن چھن چھن۔۔ چھن چھن چھن۔۔
من کو لبھائے پریتم
چھن چھن چھن چھن۔۔ چھن چھن چھن۔۔
رنگ تیرا رنگیلا، تو ہے چھیل چھبیلا
تجھے دیکھ کے کچھ مجھے ہونے لگا

یوون کی تو ملکہ
کھل کے تیرا بدن مہکے
آؤں جو پاس تیرے
سانسوں کا چمن مہکے

انگوں سے تیرے رس برسے
تیرے لیے جیون ترسے
میرے ہوش لیے جاتے ہیں
کنوارے تیرے کنگنا

تو نے مجھے بےچین کیا
تو نے بھی تو میرا چین لیا

باتوں میں تیری سرگم
چھن چھن چھن چھن۔۔ چھن چھن چھن۔۔
من کو لبھائے پریتم
چھن چھن چھن چھن۔۔
رنگ تیرا رنگیلا، تو ہے چھیل چھبیلا
تجھے دیکھ کے کچھ مجھے ہونے لگا

تو نے میرے تن کو چھوا
من میں ہوئی کوئی ہلچل
دل میرا ڈول گیا
ایسے اڑا تیرا آنچل

پریت کے رنگ رنگاؤں چنر
نام تیرے لکھ دی ہے عمر
بن کے میں آؤں گی دلہن تیرے انگنا
تیرے ملن کی پیاس جگی
کیسے کہوں کیا آگ لگی
کوئل سی تیری بولی

کوئل سی تیری بولی،
کو کو کو۔۔ کو کو۔۔
صورت ہے کتنی بھولی
کو کو کو۔۔ کو کو۔۔

نین تیرے کجرارے، ہونٹ تیرے انگارے
تجھے دیکھ کے دل میرا کھونے لگا

Koyal Si Teri Boli - film: Beta (1992)

No comments:

Post a Comment