آ جا شام ہونے آئی - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/12/05

آ جا شام ہونے آئی

aaja-shaam-hone-aayi

فلم : میں نے پیار کیا (1989)
نغمہ نگار: دیو کوہلی
نغمہ : آ جا شام ہونے آئی
گلوکار : لتا منگیشکر، ایس پی بالا سبرامنیم
موسیقار : رام لکشمن
اداکار : سلمان خاں، بھاگیہ شری
یوٹیوب : Aaja Shaam Hone Aayi | Maine Pyar Kiya

آجا شام ہونے آئی
موسم نے لی انگڑائی
تو کس بات کی ہے لڑائی
تو چل میں آئی، نو نو
تو چل میں آئی

بجا کیا ہے دیکھو ذرا تم گھڑی
گزر جائے نہ پریم کی یہ گھڑی
آتی ہوں، تھوڑا سا دھیرج دھرو
لگا دوں گی میں پریم کی پھر جھڑی
اتنی ہی دور ہے تو جتنی قریب ہے
تیرے میرے پیار کا قصہ عجیب ہے
دھت تیرے کی
اب تو جان پہ بن آئی
یہ ہے پیار کی گہرائی
تو کس بات کی ہے لڑائی
تو چل میں آئی، مائی گاڈ
تو چل میں آئی
کم سون یار

بہت ہو چکی ہے تیری دل لگی
چلی آؤ اب شام ڈھلنے لگی
میرے دل میں کتنی امنگیں بھری
تمہیں میں بتاتی ہوں، آکر ابھی
ہاں ہاں میرا جادو چل گیا
تیرا چہرہ کھل گیا
پیچھے پیچھے میں چلی
آگے آگے تو چلا
دھت تیرے کی

تو کر دو سب کو اب گڈبائے
میں نے پیار کیا
میں آئی
تو کس بات کی ہے لڑائی
تو چل میں آئی
میک اٹ فاسٹ
تو چل میں آئی

Aaja Shaam Hone Aayi - film: Maine Pyar Kiya (1989)

No comments:

Post a Comment