پالکی میں ہو کے سوار چلی رے - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/12/04

پالکی میں ہو کے سوار چلی رے

paalki-mein-hoke-sawar-chali

فلم : کھلنائک (1993)
نغمہ نگار : آنند بخشی
نغمہ : پالکی میں ہو کے سوار چلی رے
گلوکار : الکا یاگنک
موسیقار : لکشمی کانت پیارے لال
اداکار : سنجے دت، جیکی شراف، مادھوری ڈکشٹ
یوٹیوب : Paalkhi Mein Hoke Sawar Chali Re

او و و
کوئی روک سکے تو روک لے
میں ناچتی چھن چھن چھن چھن چھن
پالکی میں ہو کے سوار چلی رے
میں تو اپنے ساجن کے دوار چلی رے
کوئی روک سکے تو روک لے میں ناچتی
چھن چھن چھن چھن چھن

مشکل سے میں نے یہ دن نکالے
چلتے تیز چل تو او گاڑی والے
من میں لگی ہے ایسی لگن
ایسی لگن ہے ایسی لگن
ہو کے میں بڑی بےقرار چلی رے
میں تو اپنے ساجن کے دوار چلی رے
پالکی میں ہو کے سوار چلی رے

ہو جاؤں گی میں جل جل کے مٹی
میں نے پیا کو لکھ دی ہے چٹھی
تو نہ آ، تو نہ آ، میں آ رہی ہوں،
ساجن ساجن ساجن
کر کر کے میں انتظار چلی رے
میں تو اپنے ساجن کے دوار چلی رے
پالکی میں ہو کے سوار چلی رے

یہ سونا یہ چاندی یہ ہیرے یہ موتی
ہو سیاں بنا سیاں بنا سب کچھ ہے
نام کا نام کا نام کا
یہ میرا جوبن جوبن جوبن
یہ میرا جوبن کس کام کا کس کام کا
گھونگھٹ میں جلے
کب تک برہن برہن برہن
میں سر سے چنری اتار چلی رے
میں تو اپنے ساجن کے دوار چلی رے
کوئی روک سکے تو روک لے میں ناچتی
چھن چھن چھن چھن چھن
پالکی میں ہو کے سوار چلی رے
میں تو اپنے ساجن کے دوار چلی رے
پالکی میں ہو کے سوار چلی رے
میں تو اپنے ساجن کے دوار چلی رے

Paalki Mein Hoke Sawar Chali Re - film: Khalnaayak (1993)

No comments:

Post a Comment