فلم : دھڑک (2018)
نغمہ نگار: امیتابھ بھٹاچاریہ
نغمہ : تیرے نام کی کوئی دھڑک ہے نا
گلوکار : شریا گھوشال، اجے گوگاولے
موسیقار : اجے اتل
اداکار : جھانوی کپور، ایشان کھٹر
یوٹیوب : Dhadak - Title Track
مرہمی سا چاند ہے تو
دل جلا سا میں اندھیرا
ایک دوجے کے لیے ہے
نیند میری خواب تیرا
تو گھٹا ہے پھہار کی
میں گھڑی انتظار کی
اپنا ملنا لکھا اسی برس ہے ناں
جو میری منزلوں کو جاتی ہے
تیرے نام کی کوئی سڑک ہے نا
جو میرے دل کو دل بناتی ہے
تیرے نام کی کوئی دھڑک ہے نا
کوئی باندھنی جوڑا اوڑھ کے
بابل کی گلی آؤں چھوڑ کے
تیرے ہی لیے لاؤں گی پیا
سولہ سال کے ساون جوڑ کے
پیار سے تھامنا ڈور باریک ہے
سات جنموں کی پہلی تاریخ ہے
ڈور کا ایک میں سرا اور تیرا ہے دوسرا
جڑ سکے بیچ میں کئی تڑپ ہے نا
جو میری منزلوں کو جاتی ہے
تیرے نام کی کوئی سڑک ہے نا
جو میرے دل کو دل بناتی ہے
تیرے نام کی کوئی دھڑک ہے نا
No comments:
Post a Comment