فلم : نوٹ بک (2019)
نغمہ نگار: کوشل کشور
نغمہ : میں سفر میں ہوں، کھویا نہیں
گلوکار : موہت چوہان
موسیقار : وشال مشرا
اداکار : ظہیر اقبال، پرانتون بہل
یوٹیوب : Main safar mein hoon khoya nahin
اوہ بندےیا ڈھونڈے ہے کیا
راہیں تیری ہیں گھر تیرا
چلنا وہاں، جانا وہاں
خود تک کہیں پہنچے جہاں
قدم اٹھا اور ساتھ میں ہو لے
شہر شہر یہ تجھ سے دیکھو بولے
ٹُکُر ٹُکُر یوں اپنے نیناں کھولے
زندگی پی لے ذرا
بہتی ہواؤں کے جیسے ہیں ارادے
اڑتے پرندوں سے سیکھی ہیں جو باتیں
انجانی راہوں پہ کوئی میں چلا
میں سفر میں ہوں، کھویا نہیں
میں سفر میں ہوں، کھویا نہیں
تھوڑا آگے بڑھیں، میں نے جانا یہ
سچ ہے تو کیا ہے، الجھے الجھے سب سوال
زندگی ہے یہ کیا، میں کون ہوں
میں نے یہ جانا، مجھے مل ہی گئے سب جواب
دیکھو ناں ہوا کانوں میں میرے کہتی کیا
بولی ویکھ فریدا مٹی کھلی
مٹی اُتے فریدا مٹی ڈھلی
چار دن دا جی لے میلہ دنیا
پھر جانے ہونا کیا
بہتی ہواؤں کے جیسے ہیں ارادے
اڑتے پرندوں سے سیکھی ہیں جو باتیں
انجانی راہوں پہ کوئی میں چلا
میں سفر میں ہوں، کھویا نہیں
میں سفر میں ہوں، کھویا نہیں
یہ کیسا سفر ہے جو یوں ڈوبا رہا
جاتا ہوں کہیں میں یا لوٹ کے آ رہا
وہ چہرے وہ آنکھیں، وہ یادیں پرانی مجھے پوچھتیں
یہ ندیا کا پانی بھی بہتا ہے کہتا یہی
میں سفر میں ہوں، کھویا نہیں
کھویا نہیں، میں سفر میں ہوں، کھویا نہیں
No comments:
Post a Comment