فلم : آر پار (1954)
نغمہ نگار: مجروح سلطان پوری
نغمہ : کبھی آر، کبھی پار، لاگا تیرِ نظر
گلوکار : شمشاد بیگم
موسیقار : او پی نیر
اداکار : شیاما، گرودت، جانی واکر
یوٹیوب : Kabhi Aar Kabhi Paar
کبھی آر، کبھی پار، لاگا تیرِ نظر
سیاں گھائل کیا رے، تو نے مورا جگر
کتنا سنبھالا بیری، دو نینوں میں کھو گیا
دیکھتی رہ گئی میں تو، جیا تیرا ہو گیا
درد ملا یہ جیون بھر کا، مارا ایسا تیر نظر کا
لوٹا چین قرار
پہلے ملن میں یہ تو دنیا کی ریت ہے
بات میں غصہ لیکن دل ہی دل میں پریت ہے
من ہی من میں لڈو، پھوٹے، نینوں میں پھلجھڑیاں چھوٹے
ہونٹوں پر تکرار
مرضی تہاری چاہے من میں بساؤ جی
پیار سے دیکھو چاہے، آنکھوں سے گراؤ جی
دل سے دل ٹکرا گئے اب تو، چوٹ جگر پر کھا گئے اب تو
اب تو ہو گیا پیار
No comments:
Post a Comment