کوئی کیا پہچانے جس کا غم وہی جانے - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2020/01/07

کوئی کیا پہچانے جس کا غم وہی جانے

koi-kya-pehchane

فلم : ساجن کی بانہوں میں (1995)
نغمہ نگار: سمیر
نغمہ : کوئی کیا پہچانے جس کا غم وہی جانے
گلوکار : کمار سانو
موسیقار : ندیم شراون
اداکار : رشی کپور، روینہ ٹنڈن، تبو
یوٹیوب : Koi Kya Pehchane

کوئی کیا پہچانے جس کا غم وہی جانے
بیگانے لگے اپنے اور اپنے لگے بیگانے

کیا ہے ملنا کیا بچھڑنا، کھیل سب تقدیر کے
ایک ہو کے کیوں ہیں لگتے رنگ دو تصویر کے
وقت بدلے، بدلے چہرے، کب ہو کیا کس کو پتا
یہی دنیا کی ریت ہے، کوئی مانے یا نہ مانے

مسکراہٹ کی لہر میں آنسوؤں کی پیاس ہے
دور دل سے دل کی دھڑکن، پھر بھی آس پاس ہے
کیا وفا کیا بےوفائی، راز یہ جانیں ہیں ہم
کوئی کرتا نہیں جان کے، ہوتی ہے خطا انجانے

کوئی کیا پہچانے جس کا غم وہی جانے
بیگانے لگے اپنے اور اپنے لگے بیگانے

Koi Kya Pehchane - film: Saajan Ki Baahon Mein (1995)

No comments:

Post a Comment