مدھوبن خوشبو دیتا ہے ، ساگر ساون دیتا ہے - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2020/01/14

مدھوبن خوشبو دیتا ہے ، ساگر ساون دیتا ہے

madhuban-kushaboo-deta-hai

فلم : ساجن بنا سہاگن (1978)
نغمہ نگار: اندیور
نغمہ : مدھوبن خوشبو دیتا ہے ، ساگر ساون دیتا ہے
گلوکار : یسوداس
موسیقار : اوشا کھنہ
اداکار : راجندر کمار، نوتن
یوٹیوب : Madhuban Khushboo Deta Hai

مدھوبن خوشبو دیتا ہے ، ساگر ساون دیتا ہے
جینا اس کا جینا ہے، جو اوروں کو جیون دیتا ہے

سورج نہ بن پائے تو بن کے دیپک جلتا چل
پھول ملیں یا انگارے نرے، سچ کی راہوں پہ چلتا چل
پیار دلوں کو دیتا ہے، اشکوں کو دامن دیتا ہے
جینا اس کا جینا ہے، جو اوروں کو جیون دیتا ہے

چلتی ہے لہراکے پون کے سانس سبھی کی چلتی رہے
لوگوں نے تیاگ دئیے جیون، کہ پریت دلوں میں پلتی رہے
دل وہ دل ہے جو اوروں کو اپنی دھڑکن دیتا ہے
جینا اس کا جینا ہے، جو اوروں کو جیون دیتا ہے

Madhuban Kushaboo Deta Hai - film: Saajan Bina Suhagan (1978)

No comments:

Post a Comment