فلم : جیول تھیف (1967)
نغمہ نگار: مجروح سلطان پوری
نغمہ : رات اکیلی ہے بجھ گئے دئیے
گلوکار : کشور کمار
موسیقار : ایس ڈی برمن
اداکار : دیوآنند، وجینتی مالا، تنوجہ
یوٹیوب : Raat Akeli Hai Bujh Gaye Diye
رات اکیلی ہے بجھ گئے دئیے
آ کے میرے پاس کانوں میں میرے
جو بھی چاہے کہیے، رات اکیلی ہے ٛ۔۔۔
تم آج میرے لئے رک جاؤ
رت بھی ہے فرصت بھی ہے
تمہیں نہ ہو نہ سہی، مجھے تم سے محبت ہے
محبت کی اجازت ہے، تو چپ کیوں رہیے
جو بھی چاہے کہیے، رات اکیلی ہے ۔۔۔
سوال بنی ہوئی دبی دبی الجھن سینوں میں ہے
جواب دینا تھا تو ڈوبے ہو پسینوں میں
ٹھنی ہے دو حسینوں میں تو چپ کیوں رہیے
جو بھی چاہے کہیے، رات اکیلی ہے ۔۔۔
No comments:
Post a Comment