پیروں کی بیڑیاں خوابوں کو باندھے نہیں رے - آزادیاں - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2020/01/16

پیروں کی بیڑیاں خوابوں کو باندھے نہیں رے - آزادیاں

pairon-ki-bediyan

فلم : اڑان (2010)
نغمہ نگار: امیتابھ بھٹاچاریہ
نغمہ : پیروں کی بیڑیاں خوابوں کو باندھے نہیں رے
گلوکار : امیت ترویدی، نیومن پنٹو، نکھل ڈیسوزا
موسیقار : امیت ترویدی
اداکار : رجت برمیچا، رونت رائے
یوٹیوب : Aazaadiyan | UDAAN (2010)

پیروں کی بیڑیاں خوابوں کو باندھے نہیں رے، کبھی نہیں رے
مٹی کی پرتوں کو ننھے سے انکور بھی چیرے، دھیرے دھیرے
ارادے ہرے بھرے جن کے سینوں میں گھر کرے
وہ دل کی سنے، کرے، نہ ڈرے، نہ ڈرے

صبح کی کرنوں کو روکیں جو سلاخیں ہیں کہاں
جو خیالوں پہ پہرے ڈالیں وہ آنکھیں ہیں کہاں
پر کھلنے کی دیری ہے پرندے اڑ کے جھومیں گے
آسماں، آسماں، آسماں

آزادیاں، آزادیاں
مانگے نا کبھی، ملے، ملے، ملے
آزادیاں، آزادیاں
جو چھینے وہی، جی لے، جی لے، جی لے

صبح کی کرنوں کو روکیں جو سلاخیں ہیں کہاں
جو خیالوں پہ پہرے ڈالیں وہ آنکھیں ہیں کہاں
پر کھلنے کی دیری ہے پرندے اڑ کے جھومیں گے
آسماں، آسماں، آسماں

کہانی ختم ہے یا شروعات ہونے کو ہے
صبح نئی ہے یہ یا پھر رات ہونے کو ہے
آنے والا وقت دے گا پناہیں
یا پھر سے ملیں گی دوراہیں
خبر کیا، کیا پتہ

Pairon ki bediyaan khwaabon ko baandhe nahin re - film: Udaan (2010)

No comments:

Post a Comment