فلم : لوفر (1973)
نغمہ نگار: آنند بخشی
نغمہ : کوئی شہری بابو
گلوکار : آشا بھونسلے
موسیقار : لکشمی کانت پیارے لال
اداکار : دھرمیندر، ممتاز
یوٹیوب : Koi sehri babu
کوئی شہری بابو
دل لہری بابو ہائے رے
پگ باندھ گیا گھنگھرو
میں چھم چھم نچ دی پھراں
میں تو چلوں ہولے ہولے
پھر بھی من ڈولے
ہائے وے، میرے ربا میں کی کراں
میں چھم چھم نچ دی پھراں
پنگھٹ پہ میں کم جانے لگی
نٹ کھٹ سے میں شرما نے لگی
دھڑکن سے میں گھبرانے لگی
درپن سے میں کترانے لگی
من کھائے ہچکولے
ایسے جیسے نیا ڈولے
ہائے وے، میرے ربا میں کی کراں
میں چھم چھم نچ دی پھراں
سپنوں میں چوری سے آنے لگا
راتوں کی نندیا چرانے لگا
نینوں کی ڈولی بٹھا کے مجھے
لے کے بہت دور جانے لگا
میرے گھنگھٹا کو کھولے
میٹھے میٹھے بول بولے
ہائے وے، میرے ربا میں کی کراں
میں چھم چھم نچ دی پھراں
No comments:
Post a Comment